سانحہ صفورہ گوٹھ پر آج ملک بھر میں یوم سوگ منایا جا رہا ہے

سانحہ صفورہ گوٹھ پر آج ملک بھر میں یوم سوگ منایا جا رہا ہے

سانحہ صفورہ گوٹھ کیخلاف آج ملک بھر میں یوم سوگ منایا جارہا ہے،تمام سرکاری عمارتوں پر پرچم سرنگوں ہے،ملک بھر میں شہریوں کی جانب سےکراچی میں پیش آنیوالے دہشتگردی کے بد ترین واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی جارہی ہے،لاہورسمیت ملک کے دوسرے شہروں میں وکلا بھی دہشتگردی کے واقعے کیخلاف یوم سوگ منا رہے ہیں،وکلا باررومز میں مذمتی اجلاس منعقد کررہےہیں جبکہ عدالتوں کےجزوی بائیکاٹ کےباعث سائلین کو مشکلات کا سامنا ہے۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular