کراچی کے کورہیڈ کوارٹر میں امن وامان سے متعلق اپیکس کمیٹی کےخصوصی اجلاس میں شہرکے داخلی اور خارجی راستوں پرچوکیاں قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

کراچی کے کورہیڈ کوارٹر میں امن وامان سے متعلق اپیکس کمیٹی کےخصوصی  اجلاس میں شہرکے داخلی اور خارجی راستوں پرچوکیاں قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

کراچی کورہیڈ کوارٹرمیں امن و امان سے متعلق طلب کئے گئے اجلاس کی صدارت آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کی،اجلاس میں ڈی جی رینجرز اور کور کمانڈر کراچی نوید مختار شریک ہوئے ،اجلاس میں وزیراعلی اور گورنر سندھ کے علاوہ اعلیٰ سول اور ملٹڑی حکام بھی موجود تھے،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ شہر کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کیلئےداخلی اور خارجی راستوں پررینجرز کی چوکیاں قائم کی جائیں گی،اجلاس میں شہر میں امن وامان کی صورتحال اور سانحہ صفورا چورنگی کے بعد درپیش سکیورٹی خطرات سے متعق امور پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular