اکمل برادران نے نہ صرف مجھے ٹیم سے نکلوانے کیلئے کوششیں کیں بلکہ آفریدی کو کپتانی سے ہٹانے کیلئے بھی جال بچھایا۔ وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر

 اکمل برادران نے نہ صرف مجھے ٹیم سے نکلوانے کیلئے کوششیں کیں بلکہ آفریدی کو کپتانی سے ہٹانے کیلئے بھی جال بچھایا۔ وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر

وقت نیوزسے ٹیلی فون پرخصوصی گفتگو کرتے ہوئے ذوالقرنین حیدر کا کہنا تھا کہ کرکٹ میں بہتری کیلئے پہلے بھی قربانیاں دیں اور اب بھی سچ بول کر قربانیاں دینے کو تیار ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ اکمل برادران ہمیشہ سیاست کرتے رہے ہیں اور ان کی سیاست خود کو ٹیم میں شامل رکھنے کے علاوہ اپنی پسند کے کپتان کی تقرری پر محیط تھی۔ دونوں بھائیوں نے نہ صرف مجھے ٹیم سے نکلوانے کے لیئے کوششیں کیں بلکہ شاہد آفریدی کو بھی کپتانی سے ہٹانے کے لیے سرگرم رہے۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular