سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبدالله بن عبدالعزیز کی دعوت پر رواں سال دنیا بھر سے چودہ سومسلمان فریضہ حج ادا کریں گے

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبدالله بن عبدالعزیز کی دعوت پر رواں سال دنیا بھر سے چودہ سومسلمان فریضہ حج ادا کریں گے

سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کےوزیراسلامی امورصالح الشیخ نےاعلان کیا ہےکہ رواں سال شاہ عبداللہ کی دعوت پر پاکستان،انڈونیشیا، بھارت، بنگلہ دیش سمیت دنیا بھرکےدوسرےممالک سےچودوسو مسلمان مہمان کی حیثیت سے فریضہ حج ادا کریں گے۔صالح الشیخ کا کہنا تھاکہ جن ممالک کےشہری گزشہ سال حج میں شامل نہیں ہوسکےانہیں اس سال حج کرنےکا موقع دیا جائےگا۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular