سیالکوٹ میں مسلم لیگ ن کےرکن صوبائی اسمبلی رانا شمیم احمد خان کےبیٹےکوشراب پی کرہنگامہ کرنے پر گرفتارکرلیا گیا۔

سیالکوٹ میں مسلم لیگ  ن کےرکن صوبائی اسمبلی رانا شمیم احمد خان کےبیٹےکوشراب پی کرہنگامہ کرنے پر گرفتارکرلیا گیا۔

سیالکوٹ میں ملٹری پولیس نےحفاظتی ناکےپرشراب پی کرہنگامہ کرنےوالےمسلم لیگ نون کےرکن قومی اسمبلی رانا عبدالستارخان کےبھائی اوررکن صوبائی اسمبلی رانا شمیم احمد خان کےبیٹےکوشراب سمیت گرفتارکرلیا۔پولیس حکام کا کہنا ہےکہ ناکےپرموجود پولیس اہلکاروں نےایک گاڑی کو روکا توشراب کےنشےمیںدھت رانا عبدالرحیم نےبدتمیزی شروع کردی جس پرملزم کو گرفتارکرکےتھانہ کینٹ پولیس کےحوالےکردیا گیا۔ملزم کےقبضےسےولایتی شراب بھی برآمدکرلی گئی ہےجبکہ ملزم کا طبی معائنہ بھی کروالیا گیا ہے۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular