خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ سے گولیوں سے چھلنی پندرہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ سے گولیوں سے چھلنی پندرہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

تحصیل باڑہ میں سپاہ کے علاقے شیخ آباد سے پندرہ افرادکی لاشیں ملی ہے جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق لاشیں اتوار کی صبح ایک ویران جگہ سے ملیں جنہیں مقامی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے،تاہم ان میں سے کسی بھی شخص کی شناخت نہیں ہوسکی ہے اور نہ ہی انہیں قتل کئے جانے کی کوئی وجہ سامنے ائی ہے

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular