دہشتگردی کیخلاف بے پناہ قربانیاں دیں پاکستان حقدارہے کہ دنیااس کے ساتھ اقتصادی تعاون بڑھائے. حناربانی کھر

دہشتگردی کیخلاف بے پناہ قربانیاں دیں پاکستان حقدارہے کہ دنیااس کے ساتھ اقتصادی تعاون بڑھائے. حناربانی کھر

جرمن ہم منصب سےملاقات کےبعد اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حناربانی کھر کاکہناتھا کہ یورپی یونین سے سٹرٹیجک مذاکرات جاری ہیں،انکاکہناتھا کہ امن سےمتعلق پاکستان کاکوئی خفیہ ایجنڈانہیں پاکستان امدادکے بجائے تجارت کو ترجیح دیتاہے،جرمنی سے تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھارہے ہیں اس موقع پرجرمن وزیرخارجہ کاکہناتھا کہ پاکستان کے ساتھ مضبوط تعلقات کے خواہاں ہیں،ان کاکہناتھا کہ افغانستان میں قیام امن کے لیے مشترکہ کوششوں کے لیے تیارہیں،پاکستان کومضبوط اورمستحکم دیکھناچاہتے ہیں

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular