اقوام متحدہ میں ڈرون حملوں کےخلاف پاکستان کی قرارداد متفقہ طورپرمنظور کرلی گئی.

اقوام متحدہ میں ڈرون حملوں کےخلاف پاکستان کی قرارداد متفقہ طورپرمنظور کرلی گئی.

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ڈرون حملوں کےخلاف قرارداد پاکستان نے ہم خیال ممالک کے ساتھ مل کر پیش کی تھی،،،متفقہ طورپرمنظور کی گئی قرار داد میں عالمی برادری سے مطالبہ کیا گیا ہے،،،کہ ڈرون حملوں کےاستعمال کے لیے عالمی قوانین کو مدنظررکھا جائے،،،جب کہ اس سےپہلے وزیر اعظم میاں نواز شریف نے بھی اجنرل اسمبلی کے اجلاس میں ڈرون حملوں کا معاملہ اٹھایا تھا،،،جنرل اسمبلی میں قرار داد پیش کرتے ہوئے پاکستانی مندوب مسعود خان کا کہنا تھا،،،کہ پاکستان میں ڈرون حملوں کے بعد دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہوتا ہے،،،انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا،،،کہ پاکستان کے سرحدی علاقوں میں ڈرون حملوں کو فوری طور پر ختم کیا جائے،،،پاکستانی مندوب کا کہنا تھا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ امریکا انسانی بنیادی حقوق کا لحاظ رکھتے ہوئے،،،اس قرار داد کی منظوری کے بعد پاکستان کے مطالبے پر غور کرے گا

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular