ہالی ووڈ ایکشن فلم فاسٹ اینڈ فیوریس سکس نے ریلیز کے ساتھ ہی برطانیہ کے سینماگھروں میں تہلکہ مچادیا، فلم نے پہلے ہی روز چھیالیس لاکھ ڈالر سمیٹ لیئے.

ہالی ووڈ ایکشن فلم فاسٹ اینڈ فیوریس سکس نے ریلیز کے ساتھ ہی برطانیہ کے سینماگھروں میں تہلکہ مچادیا، فلم نے پہلے ہی روز چھیالیس لاکھ ڈالر سمیٹ لیئے.

ہالی ووڈ ایکشن سیریز کی نئی فلم فاسٹ اینڈ فیوریس سکس نے برطانیہ کے سینماگھروں میں ریلیز کے پہلے ہی روز دھوم مچادی ۔۔ فلم کے کرداروں نے ایکشنز سے شائقین کو اپنے سحر میں جکڑلیا ہے، فاسٹ اینڈ فیوریس سکس نے برطانیہ میں ریلیز کے پہلے ہی روز چھیالیس لاکھ ڈالر کا بزنس کرتے ہوئے اسی فرنچائز کی چوتھی فلم کا دوہزار نو میں بننے والا چھتیس لاکھ ڈالر کا ریکارڈ توڑ ڈالا، فاسٹ اینڈ فیوریس سکس، آئرن مین تھری کا پہلے روز کا ریکارڈ توڑنے میں صرف ایک لاکھ ڈالرفرق سے پیچھے رہی تاہم فہرست میں دوسرے نمبر پرجگہ بنانے میں کامیاب ہوئی

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular