تھرپارکر میں موت کا رقص جاری ہے،،،آج سول ہسپتال مٹھی میں دو روز کی بچی انتقال کر گئی،، غذائی قلت کے باعث دو ماہ کے دوران اکیاسی بچے دم توڑ گئے۔

تھرپارکر میں موت کا رقص جاری ہے،،،آج سول ہسپتال مٹھی میں دو روز کی بچی انتقال کر گئی،، غذائی قلت کے باعث دو ماہ کے دوران اکیاسی بچے دم توڑ گئے۔

خشک سالی سے متاثرہ ضلع تھرپارکر میں غذائی قلت سے ہونے والی ہلاکتوں پر تاحال قابو نہ پایا جا سکا۔ بدھ کو سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت کا شکار 2 روز کی بچی انتقال کر گئی۔ دو ماہ میں مختلف امراض اور غذائی قلت سے جاں بحق بچوں کی تعداد اکیاسی تک پہنچ گئی ہے، جنوری دو ہزار گیارہ سے اکتوبر دو ہزار چودہ تک غذائی قلت ،قبل از وقت پیدائش اور وزن کی کمی کی وجہ سے اب تک تھرپارکر میں سیکڑوں بچے موت کی وادی میں سو چکے ہیں۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular