عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیلئے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو مسترد کردیاکہتے ہیں قاتلوں کی جے آئی ٹی میں شرکت نہیں کریں گے

عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری  نے سانحہ ماڈل ٹاؤن   کیلئے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو مسترد کردیاکہتے ہیں  قاتلوں کی جے آئی ٹی میں شرکت نہیں کریں گے

لندن میں اپنی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ ماڈل ٹاؤن واقعے کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی کی یکطرفہ کارروائی سے کیا ہوگااب تک جوڈیشل انکوائری رپورٹ منظرعام پرکیوں نہیں لائی گئی،،قاتلوں کی جے آئی ٹی میں مقتولین کے ورثا شرکت نہیں کریں گےانہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے استعفی کے مطالبے پر اب بھی قائم ہیں وامی تحریک کی جنگ سٹیٹس کو کیخلاف ہےہم ملک سے کرپٹ لیڈروں کا خاتمہ چاہتے ہیں

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular