لاہورمیں بچوں کو اسکول چھوڑ کرواپس آنےوالی خاتون پرسابق شوہر نےتیزاب پھینک دیا

لاہورمیں بچوں کو اسکول چھوڑ کرواپس آنےوالی خاتون پرسابق شوہر نےتیزاب پھینک دیا

پولیس کےمطابق سمن آباد کےعلاقے شیراکوٹ کی رہائشی تین بچوں کی ماں نورین کواس کے شوہر نے گھریلو جھگڑے پر چند روز قبل ہی طلاق دی تھی،،آج صبح نورین بچوں کوسکول چھوڑ کرواپس آرہی تھی کہ اس کے سابق شوہر عظیم نے اس پر تیزاب پھینک دیا اور فرار ہوگیا،،،زخمی خاتون کو فوری طورپراسپتال منتقل کردیاگیا ہے،،،پولیس کاکہناہے کہ ملزم کی گرفتاری کےلیے چھاپےمارے جارہےہیں اور اس کو جلد گرفتار کرلیاجائےگا

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular