لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے فرزانہ قتل میں مقتولہ کےوالد، بھائیکزن اور سابق شوہر کو تین تین بارسزائے موت کاحکم سنا دیا

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے فرزانہ قتل میں مقتولہ کےوالد، بھائیکزن اور سابق شوہر کو تین تین بارسزائے موت کاحکم سنا دیا

انسداد دہشت گردی لاہور کے جج ہارون لطیف نے فرزانہ قتل کیس کے مرکزی مجرم اور فرزانہ کے والد عظیم،سابق شوہر مظہر اقبال،بھائی زاہد عباس اور کزن جہاں خان کو مختلف دفعات کے تحتتین تین مرتبہ سزائے موت اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزاکا حکم سنایا،،،عدالت نے مقدمے میں گرفتار فرزانہ کے دوسرے بھائی غلام علی کو دس سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزاکا حکم بھی سنایا ہے،ملزموں نے پسند کی شادی کرنےپر فرزانہ کو لاہور ہائی کورٹ کے سامنے اینٹیں مارکرقتل کردیا تھااس افسوس ناک کےواقعے کا چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ نے بھی نوٹس لیاتھا اور ٹرائل کورٹ کوجلد سماعت کرنےکی ہدایت دی تھیعدالتی فیصلے کے بعد فرزانہ کے رشتہ دار کمرہ عدالت کے باہر روتے رہے،ان کا کہنا تھا کہ عدالتی فیصلے کو چیلنج کریں گے

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular