پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دبئی میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے ، ان فارم بیٹسمین یونس کان بہتر رنز بنا کر پویلین واپس لوٹ گئے

 پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دبئی میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن  پاکستان  کی بیٹنگ  جاری ہے ، ان فارم بیٹسمین یونس کان بہتر رنز بنا کر پویلین واپس لوٹ گئے

کیویز کے پہلی اننگز کے سکور چار سو تین کیخلاف پاکستانی اوپنرز شان مسعود اور توفیق عمر کی ناقص بیٹنگ نے پاکستان کو جس دباؤ کا شکار کیا تھا ،،یونس اور اظہر نے پر اعتماد طریقے سے کھیلتے ہوئے ٹیم کو اس دباؤ سے نکال لیا اور چوتھی وکٹ کی شراکت میں ایک سو تیرہ رنز بنائے،یونس خان بہتر رنز کے انفرادی اسکور پر جمی نیشم کی گیند پر مارک کریگ کو کیچ دے بیٹھےمیچ کے صورتحال دیکھ کر لگتا ہے کہ مقابلہ ڈرا کی جانب بڑھ رہا ہے

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular