افغان صدرحامدکرزئی نےوزیراعظم نوازشریف کو ٹیلی فون کرکےخطےمیں قیام امن اور معاشی ترقی کےلیےمکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

افغان صدرحامدکرزئی نےوزیراعظم نوازشریف کو ٹیلی فون کرکےخطےمیں قیام امن اور معاشی ترقی کےلیےمکمل تعاون  کی یقین دہانی کرائی ہے۔

ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق افغان صدر حامد کرزئی نے وزیر اعظم محمد نواز شریف کوٹیلی فون کیا۔جس میں افغان صدر نے خطے میں امن اور معاشی ترقی کے لیے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی گفتگو میں محمود خان اچکزئی کے دورہ کابل کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔۔۔محمود خان اچکزئی دو روز قبل کابل میں افغان صدر سے ملاقات کرچکے ہیں۔۔محمود خان اچکزئی نے دورہ کابل سے متعلق وزیر اعظم سے ملاقات بھی کی ہے۔۔اپنے دورے سے متعلق آگاہ کیا۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular