فیفاورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ میں یوروگوئے نےانگلینڈ کو دوایک سے ہرا کر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا،،گروپ سی میں کولمبیانےآئیوری کوسٹ کو شکست دے کردوسرے مرحلےکیلئےکوالیفائی کرلیا ہے

فیفاورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ میں یوروگوئے نےانگلینڈ کو دوایک سے ہرا کر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا،،گروپ سی  میں کولمبیانےآئیوری کوسٹ کو شکست دے کردوسرے مرحلےکیلئےکوالیفائی کرلیا ہے

فٹبال ورلڈکپ میں دفاعی چمپئن اسپین کےبعد انگلینڈ کی ٹیم بھی ایونٹ سے باہر ہوگئی ہے،،یوروگوائے نے انگلینڈ کوسنسنی خیز میچ کے بعد بقا کی جنگ میں دوایک سےہراکر اگلے مرحلے کےلیے کوالیفائی کرلیا۔انگلینڈ چھپن سال میں پہلی بار ورلڈکپ کےپہلےراؤنڈ میں ٹورنامنٹ سےباہر ہوا ہے۔ یوروگوائےکی جانب سےلوئس سواریز نے دو گول کیے، جبکہ انگلینڈ کی جانب سےواحدگول وین رونی نےکیا،،،

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular