لاہور کی مقامی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مرکزی کردار اور گاڑیوں سمیت املاک کو نقصان پہنچانے والے گلو بٹ کو چودہ روز جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا،

لاہور کی  مقامی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مرکزی کردار اور گاڑیوں سمیت املاک کو نقصان پہنچانے والے گلو بٹ کو  چودہ روز جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا،

پولیس کے حکم پر گاڑیوں کی توڑ پھوڑ اور املاک کو نقصان پہنچانے والے گلو بٹ کو پولیس کی جانب سے چہرے پر کپڑا ڈال کر ماڈل ٹاؤن کی کچہری میں پیش کیا گیا جہاں موجود وکلا اور شہریوں نے اسے پہچان لیا اور اسے بالکل اسی طرح بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جس طرح وہ گاڑیوں کو توڑتا رہا،،، ٹھڈے،،گھونسے اور تھپڑوں کی برسات سے ماڈل ٹاؤن کا شیر عدالت میں ہی ڈھیر ہوگیا،،،پولیس اہلکاروں نے وہاں بھی گلو کا ساتھ نہ چھوڑا اور اسے بچانے کیلئے پیش پیش رہے،،، جبکہ وکلاء کہتے ہیں ملزم کیساتھ جو سلوک ہوا وہ اس سے بھی زیادہ کا حقدار ہے۔۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular