وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پولیس کے ساتھ تصادم میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے،

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پولیس کے ساتھ تصادم میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے،

لاہور میں اراکین اسمبلی کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا کہ انہیں پولیس کے ساتھ تصادم میں جاں بحق ہونیوالوں کے لواحقین ، عوامی تحریک کے قائدین اور کارکنوں کے جذبات کا مکمل احساس ہے۔۔ عدالتی کمیشن کی تحقیقات کے نتیجے میں حقائق جلد قوم کے سامنے لائے جائینگے،، وزیراعلٰی پنجاب نے کہا کہ وہ انصاف اور انسانیت کے نام پر منہاج القرآن کی انتظامیہ سے جوڈیشل کمیشن کے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس لینے کی اپیل کرتے ہیں،

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular