پاک امریکہ تعلقات میں دشواریاں ختم نہیں ہوئیں. امریکی سفیرکیمرون منٹر

 پاک امریکہ تعلقات میں دشواریاں ختم نہیں ہوئیں. امریکی سفیرکیمرون منٹر

نیویارک میں ایشیا سوسائٹی سے خطاب کرتے ہوئے کیمرون منٹرکا کہنا تھا کہ وہ خود کوگزشتہ سال کا رزلٹ کارڈ دیں تو ان کا سی یا ڈی گریڈ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے کچھ علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی جس پرامریکہ نے پاکستان کی وسیع پیمانے پرمدد کی۔ کیمرون منٹرکا کہنا تھا کہ امریکہ کی جانب سے دی جانے والی امداد کا زیادہ ترحصہ پاکستانی عوام پرلگا ہوا دکھائی نہیں دیتا۔ امریکی امداد پاکستان میں زیادہ تر چھوٹے پروجیکٹس پرلگائی گئی، کیمرون منٹرنے بتایا کہ رواں برس پاکستان کے ساتھ تعلقات میں مشکلات کا سامنا رہا ہے پاک امریکہ تعلقات میں دشواریاں ابھی تک ختم نہیں ہوئیں۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular