آئی ایس پی آرنے آئی ایس آئی چیف کی موجودگی میں عمران خان کی امریکی سفیر سے ملاقات کی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔

آئی ایس پی آرنے آئی ایس آئی چیف کی موجودگی میں عمران خان کی امریکی سفیر سے ملاقات کی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔

آئی ایس پی آر کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز کی اس خبر کی سختی سے تردید کی گئی ہے جس میں اخبار نے دعوی کیا تھا کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شجاع پاشا کی موجودگی میں پاکستان میں امریکی سفیر کیمرون منٹر سے ملاقات کی ہے۔ ترجمان کے مطابق خبربے بنیاد اور من گھڑت ہے جس کا حقیقت سے کوئی واسطہ نہیں۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular