وسطی کرم ایجنسی، مرغان میں سکیورٹی فورسزکی کارروائی، گیارہ شدت پسندوں ہلاک پچیس زخمی ۔

وسطی کرم ایجنسی، مرغان میں سکیورٹی فورسزکی کارروائی، گیارہ شدت پسندوں ہلاک پچیس زخمی ۔

مرغان میں سکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کیا۔ گن شپ ہیلی کاپٹروں کے ذریعے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی گئی جس میں گیارہ شدت پسند ہلاک جبکہ پچیس زخمی ہوگئے۔ کارروائی میں پانچ ٹھکانے بھی تباہ ہوگئے۔ کرم ایجسنی کے مختلف علاقوں میں شدت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک سینکڑوں شدت پسند ہلاک جبکہ انکے متعدد ٹھکانے تباہ ہو چکے ہیں۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular