آج ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ ہے، نیشنل بینک کے آن لائن سسٹم میں تکنیکی خرابی کے باعث ہزاروں افراد کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،

آج ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ ہے، نیشنل بینک کے آن لائن سسٹم میں تکنیکی خرابی کے باعث ہزاروں افراد کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،

نیشنل بینک میں ہزاروں ٹیکس گوشواروں کی ادائیگیوں کے باوجود تاحال آن لائن ڈیٹا اپ لوڈ نہیں ہوسکا جس کے نتیجے میں ٹیکس گزاروں کو تاخیر کے نوٹس جاری ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہےایف بی آر کے ذرائع کے مطابق نیشنل بینک کے ساتھ کنک ٹی ویٹی کا مسئلہ درپیش ہے، اور اس تکنیکی خرابی کو دور کرنے کے لئے نیشنل بینک انتظامیہ کو مطلع کردیا گیا ہےنیشنل بینک کا آن لائن نظام درست نہ ہونے سے ٹیکس گزاروں کو شدید دشواریوں کا سامنا ہے، کراچی چیمبر کے صدر افتخار احمد وہرہ کے مطابق نیشنل بینک کا آن لائن نظام ادائیگیوں کے اندراج کیلئے پاس ورڈ جنریٹ نہیں کررہا۔ ایف بی آر ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں تین دن کی توسیع کرے

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular