جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ مقتدر حلقے پاکستان میں عوام کو اپنے مقصد کے لیے تقسیم کرنا چاہتے ہیں اجتماع عوام کو حقوق دلانے اور "سٹیٹس کو" کو توڑنے کے لیے اہم ثابت ہوگا

جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ مقتدر حلقے پاکستان میں عوام کو اپنے مقصد کے لیے تقسیم کرنا چاہتے ہیں اجتماع عوام کو حقوق دلانے اور

لاہور میں مینار پاکستان پر ہونے والے اجتماع کے موقع پر وقت نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی کسی طاقت کا مظاہرہ کرنے کے لیے اجتماع نہیں کررہی بلکہ اقتدار اور طاقت صرف اللہ کے پاس ہے

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular