سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل فیصل چودھری نے کہا ہے کہ ججز کو ہٹانے میں مزید دو افراد بھی شامل تھےدرخواست پرعدالت نے پندرہ روز میں وہ دونوں نام استغاثہ میں شامل کرنے کا حکم دیا ہے

سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل فیصل چودھری نے کہا ہے کہ ججز کو ہٹانے میں مزید دو افراد بھی شامل تھےدرخواست پرعدالت نے پندرہ روز میں وہ دونوں نام استغاثہ میں شامل کرنے کا حکم دیا ہے

اسلام آباد میں خصوصی عدالت کے پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کا فیصلہ آنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وکیل فیصل چودھری کا کہنا تھا کہ سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف مقدمہ درج کرنا امتیازی سلوک ہےاستغانہ میں مزید دو افراد کو شامل کرنے کی درخواست منظور کرتے ہوئے عدالت نے پندرہ روز میں اس پر عمل کرنے کا فیصلہ صادر کیا ہے،، عدالتی فیصلے میں جسٹس یاور علی نے اختلافی نوٹ دیا ہے کہ ثبوت قانونی حیثیت رکھتے ہیں،،ججز نے جن کو مناسب سمجھا ان کو نامزد کیافیصل چودھری کا کہنا تھا کہ عدالتی فیصلے کی حکم عدولی نہیں ہوسکتی ،،پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں شامل ہے،، اس لیے ابھی باہر نہیں جاسکتے۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular