سابق فاسٹ باولر محمد آصف نے امید ظاہر کی ہے کہ انہیں نئے اینٹی کرپشن کوڈ سے مستفید ہونے کا موقع ضرور ملے گا،محمد آصف کا کہنا ہے کہ رمیز راجہ ویسٹ انڈیز کےسموئیل کی تو تعریف کرتے ہیں لیکن پاکستانی سزا یافتہ کرکٹرز پر بجلیاں گراتے ہیں

آئی سی سی کی طرف سے سپاٹ فکسنگ کے جرم میں سزا یافتہ پاکستانی فاسٹ باولر محمد آصف نے قذافی سٹیڈیم میں چیئرمین شہریار خان سے ملاقات کی اس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد آصف نے کہا کہ شہریارخان سے ملاقات مثبت رہی وہ پرامید ہیں کہ پی سی بی عامر کی طرح انہیں بھی نئے اینٹی کرپشن کوڈ سے مستفید ہونے کا موقع دے گا محمد آصف سابق فاسٹ باولرمحمد آصف نے کہا کہ وہ اپنے کیئے پر شرمندہ ہیں اورقوم سے ایک بار پھر معافی مانگتے ہیں انھوں نے کہا کہ رمیز راجہ دوران کمنٹری ویسٹ انڈیز کے سزا یافتہ کرکٹر سیموئیل کی تعریف کرتے نہیں تھکتے لیکن پاکستانی کرکٹرز پر بجلیاں گراتے ہیں ،محمد آصف سابق فاسٹ باولرمحمد آصف کا کہنا تھا کہ وہ مکمل فٹ ہیں اور اگر سلیکٹرز نے موقع دیا تو قوم اور ٹیم مینمجنٹ کو مایوس نہیں کریں گے،،، کیمرہ مین اے آر رحمان کے ساتھ اعجاز شیخ وقت نیوز لاہور

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular