سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان سات ایک روزہ انٹرنیشنل میچز کی سیریز کا پہلا میچ چھبیس نومبر کو کھیلا جائے گا ،،،،کپتان اینجلو میتھیوز کہتے ہیں کہ ٹیم بھارت سے ہار گئی لیکن انگلینڈ کے خلاف بہتر کارکردگی دکھائے گی

دارالحوکمت کولمبو میں انگلش کپتان الیسٹرکک کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اینجلو میتھیوز نے کہا کہ بھارت سے سیریز میں شکست سے مایوسی ضرور ہوئی تاہم ٹیم اپنی غلطیوں سے سبق سیکھ کرانگلینڈ کے خلاف کم بیک کرے گیالیسٹر کک نے اس موقع پر کہا کہ سری لنکا کے ساتھ سیریز سے ٹیم کو ورلڈ کپ کی تیاری میں مدد ملے گی ،سات روزہ ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا آغاز چھبیس نومبر سے ہوگاجو سولہ دسمبر تک جاری رہے گی

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular