ملتان میں گیس کی لوڈ شیڈنگ نے عوام کا پارہ چڑھا دیا، مشتعل افراد نے کئی مقامات پر احتجاج کیا، اور اہم شاہراؤں کو ٹریفک کیلئے بند کئے رکھا۔

ملتان میں گیس کی لوڈ شیڈنگ نے عوام کا پارہ چڑھا دیا، مشتعل افراد نے کئی مقامات پر احتجاج  کیا، اور اہم شاہراؤں کو ٹریفک کیلئے بند کئے رکھا۔

ملتان میں تحریک انصاف اور متحدہ شہری محاذ کے کارکنوں نے سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف چوک کچہری پراحتجاجی مظاہرہ کیا ،مظاہرین نے ٹریکٹراور ٹرالیاں کھڑی کرکے سڑک کو ٹریفک کیلئے بلاک کردیا۔۔۔ احتجاج کے دوران مظاہرین حکومت کے خلاف نعرے لگاتےرہے،،چوک شاہ عباس کے نزدیک بھی وہاڑی روڑ پر گیس بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،،مظاہرین میں بڑی تعداد میں خواتین بھی شریک تھیں علاقہ مکینوں نےحکومت سے مطالبہ کیا کہ غیر اعلانیہ گیس لوڈ شیڈنگ فوری طور پر ختم کی جائے

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular