کراچی میں میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کی پاکستانی سمندری حدود میں خلاف ورزی کرنے والے بھارتی ماہی گیروں کے خلاف کارروائی کر کے 61 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا گیا

کراچی میں میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کی پاکستانی سمندری حدود میں خلاف ورزی کرنے والے بھارتی ماہی گیروں کے خلاف کارروائی کر کے 61 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا گیا

میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے پاکستانی سمندری حدود میں خلاف ورزی کرنے والےاکسٹھ بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا۔گرفتار کئے جانے والے بھارتی ماہی گیر 11 کشتیوں پر سوار تھے،گرفتار کئے جانے والے بھارتی ماہی گیروں کو ڈاکس تھانے منتقل کیا گیا ہے۔ ماہی گیروں کے خلاف فارن ایکٹ اور فشریریز ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمات درج کئے گئے ہیں۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular