ہنگوکے علاقے اپراورکزئی میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں کی بمباری سے بارہ شدت پسند ہلاک ہوگئے۔

ہنگوکے علاقے اپراورکزئی میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں کی بمباری سے بارہ شدت پسند ہلاک ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق اپراورکزئی ایجنسی کے مختلف علاقوں میں جیٹ طیاروں کے ذریعے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی گئی۔ جس سے بارہ شدت پسند ہلاک اوران کے چار ٹھکانے تباہ ہوگئے۔ ہنگو اورملحقہ علاقوں میں کالعدم تحریک طالبان کا کنٹرول ہے۔ گزشتہ روزبھی کالعدم تحریک طالبان کے مخالف گروپ مولانا نبی حنفی کے مرکز کے باہرخود کش دھماکا ہوا تھا جس میں نوشدت پسند ہلاک ہوگئے تھے۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular