شیخوپورہ میں فیصل آباد روڈ پر بس کھمبے سے ٹکرا کر الٹ گئی.تیئس مسافر جاں بحق, متعدد زخمی.

شیخوپورہ میں فیصل آباد روڈ پر بس کھمبے سے ٹکرا کر الٹ گئی.تیئس مسافر جاں بحق, متعدد زخمی.

ریسکیو ذرائع کے مطابق لاہور سے فیصل آباد جانے والی بس کھاریاں والا کےمقام پربےقابو ہوکر کھمبے سے ٹکرانےکےبعد الٹ گئی. حادثے میں تئیس افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے. جاں بحق اور زخمیوں کو سول ہسپتال شیخوپورہ منتقل کردیا گیا . جہاں پندرہ زخمیوں کی حالت نازک ہے. وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے بس حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے.

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular