وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے امریکی الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دوسرے پرانگلی اٹھانے سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے امریکی الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دوسرے پرانگلی اٹھانے سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔

نیویارک میں گفتگوکرتے ہوئے حناربانی کھرکا کہنا تھا کہ پاکستان پرامریکی الزامات بے بنیاد ہیں جسے سختی سے مسترد کرتے ہیں، انہوں نے کہا پاکستان دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اہم اتحادی ہے، حقانی نیٹ ورک کے معاملے پرپاکستان کے شدید تحفظات ہیں۔ وزیرخارجہ نے امریکہ پرواضح کیا کہ اسلام آباد کی خودمختاری کا احترام کرنا ہوگا ایک دوسرے پرانگلی اٹھانے سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular