ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کمپنی کےکمپیوٹرزکےفرانزک تجزیےکی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی

ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کمپنی کےکمپیوٹرزکےفرانزک تجزیےکی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی

ایف آئی اے کی جانب سے ایگزیکٹ کمپنی کے کمپیوٹرز کی فرانزک تجزیے کی ابتدائی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایکزیکٹ کمپنی کا تیار کردہ کوئی سافٹ وئیر کمپیوٹرز سے نہیں ملا، رپورٹ میں کالجز، یونیورسٹیوں اور انسٹیٹیوٹ کے کمپیوٹر ریکارڈ کا ذکر کیا گیا ہے، جبکہ ریکارڈ میں واضح ہےکہ راولپنڈی آفس میں صرف ڈگریوں سےمتعلق کام کیا جاتاتھا۔ ایف آئی اے کی جانب سے ایگزیکٹ کے ہیڈ آفس میں موجود کمپیوٹرز سے ڈیٹا ڈی کوڈ کرنے کے دوران کئی ایسی ڈگریاں سامنے آئی تھیں جن پر نام موجود نہیں، ایگزیکٹ کے کمپیوٹرز سے کئی آڈیو ریکارڈنگ بھی برآمد کی گئی-

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular