سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا اپنے مغوی بیٹےعلی حیدرگیلانی سے2 سال بعد ٹیلی فونک رابطہ

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا اپنے مغوی بیٹےعلی حیدرگیلانی سے2 سال بعد ٹیلی فونک رابطہ

خاندانی ذرائع کے مطابق اغواء کاروں نے علی حیدرگیلانی کی یوسف رضاگیلانی سے بات کرائی،ٹیلی فون کال افغانستان کے نمبر سے آئی اورباپ بیٹے کے درمیان 8منٹ تک بات چیت ہوئی،علی حیدرگیلانی کو نامعلوم افراد نے دوہزار تیرہ میں انتخابی مہم کے دوران اغواء کیا تھا،گفتگو کے دوران شاہ محمود قریشی بھی موجود تھے اورانہوں نے بھی علی حیدرگیلانی سے بات کی،سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ علی حیدربالکل خیریت سے ہے،بیٹے سے بات کرکے بہت خوش ہوں، انہوں نے کہا کہ امید ہے علی حیدر جلد بازیاب ہوجائیں گے۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular