پاکستان کوایران سے گیس درآمد کرنے سے روکنے کی کوشش کررہے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ

پاکستان کوایران سے گیس درآمد کرنے سے روکنے کی کوشش کررہے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریا نولینڈ کا کہنا ہے کہ کوشش کررہے کہ ایران سے تیل خریدنے والے ممالک تیل کی خریداری بند کردیں۔ان کا کہنا تھا کہ ان ممالک کو ایران پرانحصار ختم کرنا ہوگا اورامریکہ ان ممالک کو ایران سے تجارت سے روکنے کیلئے بات چیت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نےواضح کیا کہ امریکہ پاکستان کو بھی ایران سے تیل اورگیس کے حصول سے روکنا چاہتاہے۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular