اسلام آباد میں باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خود کشی کر لی

اسلام آباد میں باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خود کشی کر لی

اسلام آباد میں باپ نے بیٹی کو مبینہ طور پرغیرت کے نام پر قتل کرکے خودکشی کرلی ہے،پولیس کےمطابق تھانہ مارگلہ کے علاقے جی ایٹ فور میںصبح چھ بجےپیش آنےوالے واقعے میں ساٹھ سالہ محمد اقبال نے اپنی انیس سالہ بیٹی علینہ کو کوگولی مارکرقتل کرنے کےبعد خودکشی کرلی ،فائرنگ کی آوازسن کر اہل علاقہ نے پولیس کو اطلاع کردی ،دوسری جانب پولیس نےگھرکا دروازہ توڑ کر دونوں لاشوں کو گھر سے ہسپتال منتقل کردیا،،پولیس کےمطابق قتل کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular