آٹھ ماہ میں ایف بی آر کا ٹیکس وصولیوں میں 13 فیصد اضافہ ہوا: اسحاق ڈار

آٹھ ماہ میں ایف بی آر کا ٹیکس وصولیوں میں 13 فیصد اضافہ ہوا: اسحاق ڈار

کراچی فیڈرشن ہاؤس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سربراہی میں اجلاس منعقد ہوا ۔جس میں صنعتکاروں اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی ،اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ترسیلات زر میں 14 فیصد اضافہ ہوا،۔ اس سال ٹیکس کلکشن اضافے کے ساتھ 1538 ارب تک جاپہینچی ہیں وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ کراچی آپریشن کسی ایک جماعت کے خلاف نہیں ہے آخری دہشتگرد تک آپریشن جاری رہے گا ،کراچی میں اب سکون ہوگیا جس سے غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ متوقع ہیں ،اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ دو ماہ سے کراچی اسٹاک ایکسچینج میں کمی کی وجہ آئل کی قیمتون میں کمی ہیں او جی ڈی سی ایل کے شئیر کی نیلامی دھرنے کی نظر ہوگئی ، کیمرہ مین محمد آصف کے ساتھ ساجد اعوان وقت نیوز کراچی

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular