سندھ میں امن وامان کےقیام کیلئےکام کررہےہیں:قائم علی شاہ

 سندھ میں امن وامان کےقیام کیلئےکام کررہےہیں:قائم علی شاہ

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ میں امن وامان کےقیام کیلئےکام کررہےہیں،کراچی آپریشن کےاچھےنتائج سامنےآئےہیںقائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ کراچیٹارگٹ کلنگ میں60فیصدکمی آئی ہے،اور1500سےزائدٹارگٹ کلرز کوگرفتار کیا گیا ہے،،قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں کے اجلاس میں طےہواتھا کہ کراچی میں آپریشن جرائم پیشہ افرادکیخلاف ہوگا،وزیراعظم نے کراچی آپریشن پر سب کو اعتماد میں لیا تھا،ان کا کہنا تھا کہ سندھ پولیس کوجدیداسلحہ سےلیس کررہےہیں،فورسزکومضبوط بنانےکیلئے صوبائی حکومت کے علاوہ وفاق نے بھی مدد کی ہے،

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular