لاہورہائیکورٹ نے ذکی الرحمن لکھوی کی نظر بندی کے خلاف دائردرخواست نمٹادی

لاہورہائیکورٹ نے ذکی الرحمن لکھوی کی نظر بندی کے خلاف دائردرخواست نمٹادی

لاہورہائیکورٹ کے جسٹس محمودمقبول باجوہ نے کیس کی سماعت شروع کی عدالت کے روبرو درخواست گزار ایم اے جوزف نے موقف اختیارکیاکہ محکمہ داخلہ پنجاب نے ذکی الرحمن کوغیرقانونی طورپر نظر بند کررکھاہے جبکہ اس معاملہ پرہوم سیکرٹری پنجاب بھی درخواست پر فیصلہ نہیں کررہے اور ٹال مٹول سے کام لے رہے ہیں عدالت نے درخواست نمٹاتے ہوئے ہوم سیکرٹری پنجاب کو ذکی الرحمن لکھوی کی نظر بندی سے متعلق 5روز میں فیصلہ کرنے کاحکم دیدیا

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular