لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نےشہریار خاں اور نجم سیٹھی کی برطرفیوں کے ل درخواست پر اعتراض عائد کردیا

لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نےشہریار خاں اور نجم سیٹھی کی برطرفیوں کے ل درخواست پر  اعتراض عائد کردیا

درخواست گزار رضوان گل نے موقف اختیار کیا کہ سیاسی بنیادوں پر ورلڈ کپ میں حصہ لینے کے لئے کھلاڑیوں کو سیاسی بنیادوں پر چنا گیا جس سے قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی سامنے آئی،کھلاڑیوِ ں کی مایوس کن کاکردگی سے قوم کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا لہذا عدالت ٹیم کا سیاسی بنیادوں پر انتخاب کرنے پر شہریار خان اور نجم سیٹھی کو برطرف کرنے کے احکامات صارد کرئے،دوسری جانب رجسٹرار آفس نے درخواست پر اعتراض عائد کرتے ہوئے اسے ناقابل سماعت قرار دے دیا.

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular