ملک سے توانائی بحران ختم کرنے کیلئے سنجیدہ کوششیں کررہےہیں: شہبازشریف

 ملک سے توانائی بحران ختم کرنے کیلئے سنجیدہ کوششیں کررہےہیں: شہبازشریف

بیجنگ میں نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارمز کمیشن سے خطاب میں وزیراعلی شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاک چائنہ اکنامک کوریڈور کی جوائنٹ کوآپریشن کمیٹی نے تاریخی فیصلے کئےجو پاک پاک چین دوستی کے مظہر ہیں،انکا کہنا تھا کہ چینی حکومت اور متعلقہ اداروں نے انرجی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے میں غیرمعمولی دلچسپی کا مظاہرہ کیا ہے،وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ محدو وسائل کےباجود ملک سےتوانائی بحران ختم کرنے کیلئے سنجیدہ کوشش کررہےہیں۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular