میری نہیں تو کسی کی بھی نہیں,نوجوان نے اپنی محبوبہ کو موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی

میری نہیں تو کسی کی بھی نہیں,نوجوان نے اپنی محبوبہ کو موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی

کینٹ کے علاقہ جلال بلگن میں تین روز قبل بیاہی جانے والے بیس سالہ منزہ کو سسرال سے گھر جاتے ہوئے اس کے آشنا ندیم نے فائرنگ کر کے قتل کر ڈالا۔ ندیم نے چند ماہ قبل منزہ کے گھر رشتہ بھیجا تھا لیکن اسے قبول نہیں کیا گیا اور اسی رنجش پر شادی کے بعد ندیم نے منزہ کو قتل کر دیا۔ پولیس نے دونوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular