ن لیگ کی حکومت نے ضرب عضب اورکراچی آپریشن شروع کیا جس کے مثبت نتائج سامنے آرہے:نوازشریف

 ن لیگ کی حکومت نے  ضرب عضب اورکراچی آپریشن شروع کیا جس کے مثبت نتائج  سامنے آرہے:نوازشریف

پشاور کے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اس وقت ملک کو کو کئی چیلنجز درپیش ہیں جن سے نمٹنے کیلئے تمام وسائل استعمال کررہے ہیں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ن لیگ کی حکومت نے ضرب عضب اورکراچی آپریشن شروع کیا جس کے مثبت نتائج سامنے آئے اب آخری دہشتگردکےخاتمےتک جنگ لڑیں گے ، انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت میں بہتری آرہی ہے جس سے پاکستان کے بارےمیں اچھی رائےقائم ہورہی ہے، نوازشریف نے مزید کہا کہ بجلی اورگیس بحران کےخاتمےکیلئےکام کررہےہیں اور جلد اس لعنت پر قابو پالیں گے

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular