پاکپتن میں دیرینہ دشمنی پر تاجر کو قتل کر کے لاش کو آگ لگا دی

پاکپتن میں دیرینہ دشمنی پر تاجر کو قتل کر کے لاش کو آگ لگا دی

محلہ جھجرانوالہ کا رہائشی تاجر ریاض اپنی دکان پر جا رہا تھا اسے مسلح افراد نے اغوا کیا اور فائرنگ کر کے قتل کر کے لاش کو آگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق مقتول کی اپنے بھائی کے ساتھ لین دین پر دشمنی چل رہی تھی تاہم مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ واقعے کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular