پنجاب یونیورسٹی میں تحریک پاکستان کے حوالے سے تصویری نمائش کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی میں تحریک پاکستان کے حوالے سے تصویری نمائش کا انعقاد

دوقومی نظریے اور تحریک پاکستان کی لازوال داستان کےذریعے دلوں کو گرمانے کیلئےنظریہ پاکستان ٹرسٹ اور اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے پنجاب یونیورسٹی میں تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا،نمائش میں ایک ہزار سے زائد نایاب اور تاریخی تصاویر رکھی گئیں جوشرکا کی دلچپسی کا باعث بنی رہیں،اس موقع پر شرکاء کا کہنا تھا کہ ایسی مثبت اور صحت مندانہ سرگرمیاں تسلسل کے ساتھ جاری رہنی چاہیے

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular