ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ LNGشپ کراچی پہنچ گیا

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ LNGشپ کراچی پہنچ گیا

پاکستان کا قطر کے ساتھ ایل این جی کے معاہدے کے مطابق ایل این جی کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی ہے،وزارت پیٹرولیم کے حکام کا کہنا تھا کہ جہاز کا کراچی پورٹ پہنچنا بڑی کامیابی ہے ،انہوں نے مزید بتایا کہ ایکیسلیریٹ کمپنی کا جہاز ایک لاکھ سینتالیس ہزارکیوبک فٹ ایل این جی لایا ہے،اینکرج سے اینگروٹرمینل تک شپ پانچ گھنٹے میں پہنچے گا، حکام کے مطابق ایل این جی شپ شام ساڑے چھے بجے تک اینگروٹرمینل پرلنگراندازہوجائے گا۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular