کراچی پُرتشدد واقعات اورٹارگٹ کلنگ میں خاتون سمیت چارافراد کو قتل کر دیا گیا۔

کراچی پُرتشدد واقعات اورٹارگٹ کلنگ میں خاتون سمیت چارافراد کو قتل کر دیا گیا۔

شہر قائد میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ رکنے نام نہیں لے رہا اور دہشت گرد سرعام دندناتے پھر رہے ہیں۔لانڈھی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک کر دیا۔گارڈن دھوبی گھاٹ کے قریب نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا،ناظم آباد کے علاقے سے ایک خاتون کی بوری بند لاش برآمد ہوئی،پولیس کے مطابق لاش چھ روز پرانی ہے جسے مزید کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔سعید آباد ڈاک خانے کے قریب بھی دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا جس کی شناخت نہیں ہو سکی۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular