آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وہ فوجی عدالتوں کے خلاف نہیں ہیں،مگر ان کو تسلیم اس وقت کریں گے جب یہ یقین ہو کہ ان کا استعمال غلط نہیں ہےملڑی کورٹس کی ضرورت بھی ہے

آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وہ فوجی عدالتوں کے خلاف نہیں ہیں،مگر ان کو تسلیم اس وقت کریں گے جب یہ یقین ہو کہ ان کا استعمال غلط نہیں ہےملڑی کورٹس کی ضرورت بھی ہے

گڑھی خدا بخش میں جیالوں سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا کہ ان کے خلاف، بلاول بھٹو اور پارٹی کے خلاف مخالفین نے غلط فواہیں پھیلا رکھی ہیں مگر اس سے پارٹی کمزور نہیں ہوگیانہوں نے کہا کہ مخدوم امین فہم نے پارٹی سے کبھی غداری کی نہ کریں گےان سے یہی امید ہے۔۔۔آصف زرداری کا کہنا تھا کہ وہ فوجی عدالتوں کی حمایت اس لیے کررہے ہیں کہ ان کا غلط استعمال نہ ہو ملک میں ان کے قیام کی ضرورت بھی ہے،، تاہم کسی سویلین، جمہوری جماعت اور صحافیوں کے خلاف ان کا استعمال نہیں ہونا چاہیئے،،،کہیں ایسا نہ ہو اس قانون کے تحت وہ ، میاں صاحب اور تمام لیڈر جیل میں ہوںشریک چیئرمین پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ بی بی نے کہا کشمیر جہاد اور افغان جہاد کو الگ رکھو کم سوچ رکھنےوالوں نےان دونوں کوملاکرکشمیر جہادکمزور کیا۔آصف علی زرداری نے کہا کہ جب پارٹی جیالوں کو شہید کیا گیا ، اس کا نوٹس لے لیا جاتا تو سانحہ پشاور نہ ہوتا،، پیپلزپارٹی آئندہ نسلوں کے محفوظ مستقبل کی جنگ جاری رکھے گی

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular