ایم کیوایم نے قومی انسداد دہشتگردی کے حوالے سے سفارشات تیار کر لیں جو آج سہہ پہر تین بجے پریس کانفرنس میں پیش کی جائیں گی الطاف حسین کا کہنا ہے کہ کراچی سے کشمور تک سکولوں کو سیکیورٹی فراہم کی جائے۔

ایم کیوایم نے قومی انسداد دہشتگردی کے حوالے سے سفارشات تیار کر لیں جو آج سہہ پہر تین بجے پریس کانفرنس میں پیش کی جائیں گی الطاف حسین کا کہنا ہے کہ کراچی سے کشمور تک سکولوں کو سیکیورٹی فراہم کی جائے۔

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کا مشترکہ اجلاس ہو جس میں قومی انسداد دہشتگردی کے حوالے سے سفارشات تیار کی گئیںرابطہ کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق آج سہہ پہر تین بجے پریس کانفرنس میں یہ سفارشات پیش کی جائیں گی پریس کانفرنس میں بیرسٹر فروغ نسیم، فاروق ستار اور سید سردار احمد شریک ہوں گےایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے وزیراعظم، آرمی چیف، وزیرداخلہ، وزرائے اعلٰی اور گورنرز سے اپیل کی کہ وہ انتہا پسند ہشتگردوں کی دھمکیوں کے باعث کراچی سے کشمور تک تمام اسکولوں کو سکیورٹی فراہم کریںانہوں نے بتایا کہ اسکولوں کے پرنسپلز کو دہشتگرد تنظیموں کی جانب سے دھمکیاں مل رہی ہیں۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular