بلاول بھٹو زرداری پارٹی نے اپنی والدہ اور سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی برسی پر نعرے یااللہ، یارسول، بےنظیر بےقصور کا پیغام دیا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری پارٹی نے اپنی والدہ اور سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی برسی پر نعرے یااللہ، یارسول، بےنظیر بےقصور کا پیغام دیا ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنےٹوئٹر پیغام میں پارٹی کے روایتی نعرے یااللہ یارسول بے نظیر بے قصور لکھ کر سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے آج اپنی والدہ کی برسی میں شرکت نہیں کریں گے تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اپنے والد اور شریک چئیرمین آصف علی زرداری کی مفاہمت کی سیاست کے ناقد ہیں اور وہ پارٹی کو دوبارہ پرانے پیٹرن پر بحال کرنا چاہتے ہیں۔۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular