بلوچستان میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیابم ڈسپوزل اسکواڈ نے مینگل آباد کے قریب ریلوے ٹریک پر نصب دو بموں کو ناکارہ بنا دیا

بلوچستان میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیابم ڈسپوزل اسکواڈ نے مینگل آباد کے قریب ریلوے ٹریک پر نصب دو بموں کو ناکارہ بنا دیا

پولیس کے مطابق مینگل آباد کے قریب دہشتگردوں نے ریلوے ٹریک پر بارودی مواد نصب کر رکھا تھا۔ بارودی مواد کی موجودگی کی اطلاع پر بم ڈسپوزل اسکواڈ موقعے پر پہنچ گئی اور راولپنڈی جانے والی اکبر بگٹی ایکسپریس کو روک کر پانچ پانچ کلو کے دو بموں کو ناکارہ بنا دیا ٹریک کلئیر ہونے پر ٹرین کو دوبارہ راولپنڈی کیلئے روانہ کر دیا گیاٹرین چلنے اور محفوظ رہنے پر مسافروں نے سکھ کا سانس لیا ہے

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular